Hakeem Health Tips طب کی دنیا
TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google.
Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:
Hakeem Health Tips طب کی دنیا Channel Description Snapshot
Channel Description
انسانی جسم کے اندر ایک پوری دنیا بسی ہوئی ہے۔۔ کیونکہ ایک انسان کے جسم کے اندر لاکھوں نہیں کڑروں نہیں بلکہ کھربوں کی تعداد میں خلیے پائے جاتے ہیں جن کے اندر جان ہوتی ہے روانہ کئی ہزار خلیے پیدا ہوتے ہیں اور کئی ہزار خلیے مرتے ہیں۔ انسا کی بیماری کا سب سے بڑا سبب اس کی قت مدافعت کی کمی ہے۔ جب قوت مدافعت کم ہوتی ہے تو انسان لاگر، کمزور ، بیمار ہو جاتا ہےآپ نے اکثر معالج ، حکیم اور بڑوں سے سنا ہو گا کہ فلاں بندے کی قوت مدافعت بہت کم ہوگئ ہے جس کی وجہ سے بیماری اس کا پچھا نہیں چھوڑ رہی۔اور وہ اٹھ ،بیٹھ اور چل نہیں سکتا۔ انسان کے جسم کے اندر دو طرح کے جراثیم ہوتے ہیں ایک اچھے والےجراثیم جو جسم کی دیکھ بھال کرتے ہیں جسم کو توانائی، انرجی ، اور خوارک مہیا کر کے جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔دوسرےبرے جراثیم انسان کے جسم کی تھوڑ پور کرتے ہیں اور اس کی قوت مدافعت کو ہمیشہ کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے انسا بیمار ہو جاتا ہے۔
About This Page
Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.
Snapshot
Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.