Online Urdu Lessons - Federal & Punjab Board

TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google. Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:

Online Urdu Lessons - Federal & Punjab Board Channel Description Snapshot

Channel Description

This channel is made for E-learning of Urdu Classes for the students of Federal Board. Just write the Lesson name in respective playlist and listen it.
قابل قدر ، قابل احترام اساتزہ ،والدین اور عزیز طلبہ ! اس چینل کا کا بنیادی مقصد ان طلبہ کی مدد کرنا ہے جن کو اردو ادب کے پڑھنے اور سمجھنے میں عام دقت ہوتی ہے اور وہ عبارت یا اشعار کے عام معانی و مفہوم کو سمجھنے سے بھی قاصر ہیں۔ یہ چینل ان اسباق، نظموں اور غزلوں کو سمجھنے میں ان کی مدد کرتا ہے۔علاوہ ازیں بہت سے طلبہ جو گھروں میں بیٹھ کر اسباق کا مطالعہ کرتے ہیں وہ گھر بیٹھے نہ صرف ان اسباق کو تحت اللفظ سن سکتے ہیں بلکہ ان کے معانی سے بھی آگاہی حاصل کر سکتےہیں۔

بہت سارے طلبہ تلفظ کی درست ادائیگی بھی سیکھ جائیں گے۔
معنی و مفہوم سمجھنے سے طلبہ کے ذخیرہ الفاظ میں بھی اضافہ ہو گا۔

اس کے باوجود کسی بھی کمی یا غلطی پر میں معذرت خواہ ہوں اور چینل کو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔ آپ تما سبسکرائبرز کا بہت بہت شکریہ۔
اپنے دوستوں کو بھی اس چینل کے بارے میں آگاہی دیجیے۔ اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب فرمائے۔ آمین ثم آمین

About This Page

Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.

Snapshot

Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.