Mayari Urdu
TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google.
Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:
Mayari Urdu Channel Description Snapshot
Channel Description
معیاری اردو میں آپ کا پُرخلوص خیرمقدم ہے۔ یہ ایک تعلیمی یوٹیوب چینل ہے جو اردو زبان، اردو ادب اور امتحانی تیاری کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ، اساتذہ اور اردو سے محبت رکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں معیاری، منظم اور نتیجہ خیز رہنمائی دستیاب ہو۔
ہم مقابلہ جاتی امتحانات مثلاً NET/SET وغیرہ کی تیاری کے لیے اہم سوالات، مختصر و تشریحی جوابات، اسمارٹ اسٹڈی ٹیکنیکس اور PDF نوٹس بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ طلبہ بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔
یہ چینل اردو ادب کے ذوق رکھنے والوں کے لیے بھی ایک معتبر مرکز ہے۔ یہاں کلاسیکی اور جدید اردو ادب کے شاہکاروں کی تشریح، تجزیہ اور فکری وضاحت پیش کی جاتی ہے۔ اردو شاعری پر ویڈیوز اور یوٹیوب شارٹس کے ذریعے ناظرین کو ادب سے جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
یہ چینل طلبہ کی ضرورت کو مقدم رکھتا ہے۔ اردو نصاب، امتحانات یا ادبی موضوعات سے متعلق آپ کی ہر درخواست کو ان شاء اللہ سنجیدگی اور معیار کے ساتھ پورا کیا جائے گا۔
چینل کی شریکِ کار
فرح نازنین
ہماری حوصلہ افزائی کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں

About This Page
Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.
Snapshot
Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.