Uswa International

TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google. Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:

Uswa International Channel Description Snapshot

Channel Description

اسلام علیکم
سب دوستوں کو ہم اپنے چینل Uswa international
( buy online pakistan)
کی ٹیم کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
ہمارا اس چینل کو بنانے کا مقصد ایسے لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے جو کپڑے کا کام
(جو کے نبیوں کا پیشہ رہا ہے)
کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں مگر انکو کوئی صحیح راستہ نہیں دکھاتا
اگر آپ کے آس پاس بھی ایسے دوست موجود ہیں تو آپ انکو ہم تک پہچنے میں مدد کریں
تاکہ ہماری کی ہوئی نیکی میں آپکا حصہ بھی شامل ہو جا ئے
اس چینل کی آمدنی سے ہم مستقبل قریب میں اُن سفید پوش لوگوں کی مدد کا بھی ارادہ رکھتے ہیں جو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں چاہتے
آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ سب اس نیکی کی راہ میں ہمارا ساتھ دیں

اب آپ ہمارا ساتھ کیسے دے سکتے ہیں یہ آپ لوگوں کو خود سوچنا ہے

آپکی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا
Plz drop us a msg about our channel at given number
03217319424
Bilal qurashi

About This Page

Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.

Snapshot

Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.