Voice of Quran - Urdu
TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google.
Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:
Voice of Quran - Urdu Channel Description Snapshot
Channel Description
ہمارے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید! ہم قرآن سے محبت رکھنے والے افراد کی ایک ٹیم ہیں جو اللہ کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا شوق رکھتے ہیں۔
ہمارا مقصد قرآن کو خوبصورت مناظر اور ویڈیو کلپس کے استعمال کے ذریعے سے اک ایسے دلکش اور موزوں انداز میں پیش کرنا ہے جس سے قرآن کے الفاظ و مفاہیم لوگوں کو ذہن نشین ہوجائیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ قرآن کو اس طرح پیش کر کے ہم اس کو دنیا بھر کے سامعین و ناظرین کے لیے زیادہ قابلِ رسائی اور بامعنی بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری ویڈیوز کے ذریعے سے قرآن آپ کے اذہان و قلوب کو منور کرے گا، اور آپ کو راغب کرے گا کہ آپ اللہ کی کتاب کے پیغام کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
آپ کی توجہ و التفات کے لیے ہم شکرگزار ہیں! ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے چینل کے باقاعدہ ناظر و سامع بن جائیں گے!
اللہ آپ کو خوش رکھے اور اس زندگی کے سفر میں آپ کی رہنمائی کرتا رہے!

About This Page
Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.
Snapshot
Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.