ALC ARABIC
TubeHealth is an independent service and is not affiliated with or endorsed by YouTube or Google.
Data displayed on this page is retrieved via YouTube API Services.
Updated:
ALC ARABIC Channel Description Snapshot
Channel Description
*ازہری تعلیمی مرکز* ALC
*کلید علم کی جانب بڑھتا قدم*
ازہری تعلیمی مرکز پیش کرتا ہے، عربی زبان سیکھنے کا سنہری موقع وہ بھی مختصر سے وقت میں.
اس کے لیے لیکر آیا ہے *ایک سالہ عربی کورس*
جس کے تحت مرکز آپ کو *عربی زبان و ادب* میں مہارت حاصل کرانے کی سعی مشکور کرے گا .
*کورس کی تفصیل*
*مستویات*
تمہیدی
مبتدی
متوسط
متقدم
متميز
نوٹ :ہر مستوی ڈھائی ماہ کا ہے تقريبا
*لغوی مہارات*
استماع
کلام
قرآت
کتابت
*لغوی عناصر*
اصوات
مفردات
نحوی تراکیب
*مکان تعلیم*
ٹیچمنت، ٹیم یا زوم
*ماده تعلیم*
الطريق إلى العربية
أحب اللغة العربية
دروس اللغة العربية
العربية بين يديك
العربية للناشئين
العربية للعالم
العربية للكبار
ان کتب کے علاوہ آڈیوز وڈیوز
*بقدر ضرورت عربی قواعد*
*ادبی نصوص* جیسے
قصص، حکایات، حکَم وامثال اور روایات ، وصایا، عربی خطبے اور عمدہ فقرات وغیرہ.
اس کورس کی حصول یابی کے لئے آپ کو سب سے پہلے مرکز کا داخلہ فارم پر کرنا ہوگا . فارم پر کرنے کے بعد آپ کا *مستوی* (Level) چیک کیا جائے گا, اس کے بعد آپ کو آپ کے مستوی کے لحاظ سے تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی.

About This Page
Methodology: This page displays a snapshot of publicly available creator information retrieved via YouTube API Services.
Snapshot
Snapshot Date:
Data Source: Public data retrieved via YouTube API Services
Data is refreshed at least once every 30 days.